27/Mar/2019
News Viewed 4233 times
پچھلے پانچ سالہ شڈول کہ مطابق اس سال بھی آٹھویں کلاس کا رزلٹ 31مارچ2019بروز اتوار صبح 10بجے اناؤنس کیا جائے گا۔
حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سال بھی ہر سال کی طرح پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دئیے جائیں گے۔اسی دوران طلباء اور طالبا ت اپنی اگلی جماعت کے لئیے تیاریاں کررہے ہیں اور جن طالب علموں کو لگتا ہے کہ ان کہ امتحا ن ٹھیک نہیں ہوئے ہماری نیک دعائیں ان کہ ساتھ ہیں۔
مزید پڑھئیے:آٹھویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
جن طلباء اور طالبات کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے زرائع نہیں ہیں حکومت پاکستان نے ان کے لئیے مفت تعلیمی ادارے بنائے ہیں تاکہ ملک میں تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنا کر ملک کو ترقیاتی ملک بنایا جائے۔