10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ایل او سی؛ پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب


انٹر نیشنل

19/Jan/2019

News Viewed 1786 times

 ایل او سی؛ پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب

زرائع کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز میں شہری آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی, جواب میں پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کو مؤثر طور پر نشانہ بناکر جواب دیا, پاک فوج کی جانب سے جواب میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: 16لاکھ ڈالر مالیت کے بال برآمد


زرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کافی بھارتی پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ زرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی, جس کے جواب میں محمد مشتاق نامی شہری زخمی ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں