10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے عمران خان کو خط بھیجنے کی تصدیق


سیاسی

05/Dec/2018

News Viewed 1978 times

وائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے عمران خان کو خط بھیجنے کی تصدیق

نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خط کی تفصیل بتائے بغیر کہا ہے کہ امریکی صدر کے خط میں پاکستان سے افغان امن عمل کےلیے مکمل حمایت کی درخواست کی گئی ہے, خط میں پاکستان سے افغان مصالحت کےلیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ساتھ تعاون پر زور دیا گیا ہے, خط میں واضح کیا گیا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کی مدد پاک امریکا شراکت کےلیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے، پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر طالبان کے ٹھکانے نہ بننے دے۔

مزیدبھی پڑھیں:حکومت جلد از جلد گر جائے، عمران خان


واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہیں افغانستان میں پائیدار امن کے سلسلے میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے

متعلقہ خبریں