22/Dec/2018
News Viewed 1705 times
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم زیرو بھی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب فلم پہلے روز خاطرخواہ بزنس نہ کرسکی۔
مزید بھی پڑھیں:کپل شرما کی دوبارہ دھماکے دارانٹری
بھارت میں بالی ووڈ کے بادشاہ کا خطاب پانے والے شاہ رخ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور گزشتہ کئی سالوں میں وہ ایک بھی بلاگ بسٹر فلم دینے میں ناکام رہے ہیں, ان کی نئی فلم زیرو سے نہ صرف شائقین کو بلکہ خود اداکار کو بھی امیدیں وابستہ تھیں جب کہ فلم کی کرسمس پر ریلیز سے فلمسازوں کو کمائی کی زیادہ امید تھیں تاہم کنگ خان ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام دکھائی دیے, شاہ رخ خان کی فلم زیرو کو ریکارڈ اسکرین ملی لیکن اس کے باوجود فلم خاطرخواہ کمائی کرنے میں ناکام رہی اور کرسمس کے موقع پر بھی فلم پہلے روز صرف 20 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
#OneWordReview…#Zero: FIASCO
— taran adarsh (@taran_adarsh) December 21, 2018
Rating: ⭐️ ½
Expected so much from this collaboration [SRK and director Aanand L Rai]… Sadly, the flawed writing - especially the second hour - takes the film downhill... EPIC DISAPPOINTMENT... #ZeroReview pic.twitter.com/Hzo1oepata