15/Apr/2019
News Viewed 1883 times
کانگریس پارٹی کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے بھارتی فوج کو وہاں سے نکالنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی وجہ مودی سرکاربھارتی عوام کو بھڑکا رہی ہے۔
کانگریس پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد از جلد جموں کشمیر میں سے بھارتی فوج کو واپس بلا لیں گے اور کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر روک تھام کریں گے ۔کشمیر میں ہونے والے بھارتی فوج کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں ہمیں اس کو ختم کرنا ہے اور بھارتی فوج سے کشمیر کو آزاد کرنا ہے اور یہ سب حملے مودی سرکار کی وجہ سے ہو رہے ہیں اگر یہ فوج پر روک تھام کریں تو کشمیر میں یہ ظلم نہ ہو۔
مزید پڑھیں:مودی سرکار پر جعلی کرنسی کا الزام
بھارتی کانگرس پارٹی کے جواب میں مودی کا کہنا ہے کہ کانگرس پارٹی کبھی سدھر نہیں سکتی یہ جموں کشمیر سے فوج کو واپس بلا رہیں اور پھر کشمیر کو آزاد کردیں گے جو کہ ہم نہیں چاہتے عوام کو جاگنا ہے اب بھارت کے اندر سے ہی اس کے دشمن بن رہے ہیں اگر عوام اس وقت نہیں سر اٹھائے گی تو یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا اس بار مودی سرکار کو پچھلے الیکشن سے زیادہ ووٹ دیے جائیں تو ہم کشمیر پر پورا قبضہ کر لیں کشمیر ہمارا ہوگا اگر عوام بی جے پی کا ساتھ دے گی ۔