10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پی سی بی نے وسیم اکرم کا مشورہ ماننے سے انکارکردیا


اسپورٹس

11/Apr/2019

News Viewed 2052 times

پی سی بی نے وسیم اکرم کا مشورہ ماننے سے انکارکردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم کا دیا گیا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا اور کھلاڑیوں کو مزید دو دن تک گوشت اور چاول جیسی غذا کھلائی گئی۔

وسیم اکرم کا کہنا تھاکھلاڑیوں کو گوشت ،چاول اور بریانی کھانے سے منا کیا جائے ان سے فیٹس پیدا ہوتے ہیں اور وزن میں اضافہ ہوتا جس کی وجہ سے کھیلنے میں تو مسئلہ ہوتا ہی ہے اس کے ساتھ ہی کھلاڑی کبھی فاسٹ باؤلر نہیں بن سکتا ۔پی سی بی نے وسیم اکرم کا مشورہ نہ مانتے ہوئے کھلاڑیوں کو کراچی میں دو دن تک بریانی کی ڈشز فراہم کی اور کھلاڑیوں گوشت غزا کھانے سے بھی نہ روکاگیا۔
مزید جانیں:یونس خان پاکستانی جونئیرٹیم کے ہیڈ کوچ بنیں گے
پاکستان کپ کے دوران راولپنڈی میں ہونے والے میچز میں بھی لاپرواہی دکھائی گئی کھلاڑیوں کو فی کس کھانے کے لیے 700روپے دیے گئے جبکہ بیشتر ٹیمیں باربی کیو کو ترجیح دے رہی ہیں اور ان کے لیے ٹیم منیجر نے کاھنے کے بوفوں کا انتظام کیا ہے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کو آرام کے دنوں میں بھی بریانی چاول سے بنی دیگر اشیاء سے پرہیز کروایا جاتا ہے تا کہ کھلاڑی کے وزن میں زیدتی نہ ہو اور کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔

متعلقہ خبریں