13/Dec/2018
News Viewed 1871 times
سپریم کورٹ میں بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو علیمہ خان اور ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی
عدالت میں پیش ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے دبئی میں کتنے کی پراپرٹی خریدی ہیں اور بینک سے کتنا قرض لیا؟
اب یہ بھی پڑھیں: ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ، عمران خان کی ہمشیرہ
علیمہ خان نے جواب دیا کہ 2008 میں 3 لاکھ 75 ہزار ڈالر میں جائیداد خریدی، تھی س کے لیے 50 فیصد قرض بنک سے لیا تھا اور یہ جائیداد گزشتہ سال فروخت کردی ہے میں نے وکیل نے کہا ایف بی آر میں علیمہ خان کے ذمے 18 ملین (ایک کروڑ 80 لاکھ) کی رقم ہے سپریم کورٹ نے علیمہ خان کو ایک ہفتے میں 29.4 ملین (2 کروڑ 94 لاکھ) روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے