10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جرمنی سفیر نے پاکستان پوسٹ کی تعریف کر دی


انٹر نیشنل

22/Jan/2019

News Viewed 2175 times

 جرمنی سفیر نے پاکستان پوسٹ کی تعریف کر دی

جرمن کے ایک سفیر جس کا نام مارٹن کوہلر نے پاکستان پوسٹ کی کارگردگی سے بہت خوش ہوئے اور پاکستان پوسٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں پاکستان پوسٹ کی کارگردگی سے بہت خوش ہوں ، پاکستان پوسٹ ترسیل کا با اعتماد ادارہ بن چکا ہے‘۔
زرائع کے مطابق جرمنی کے سفیرمارٹن کوبلرنے ٹوئٹر کی ویب سائٹ پاکستان پوسٹ کی خدمات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے برلن میں موجود اہل خانہ کوتحفہ بھیجا ہےاور میں نہایت خوش ہوں کہ پاکستان پوسٹ نہایت با اعتماد اداروں میں سے ایک بن چکا ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: جاپان کی خوبصورت ترین ڈرائیور


جرمنی سفیر نے پاکستان ڈاک خانے پر اچھی سہولت اور دوستانہ ملازمین فراہم کرنے پر مراد سعید کی تعریف بھی کی اور دل کی گہرایؤں سے شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ خبریں