10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اپوزیشن کا کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار


سیاسی

17/Dec/2018

News Viewed 1742 times

اپوزیشن کا کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارٹی تناسب کے حوالے سے قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کا اجلا س ہو ا جس کے تحت اپوزیشن کو 19 اور حکومت کو 20 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی۔

آگے بھی پڑھیں:نواز شریف کی سیاست ختم نہیں ہو سکتی


اپوزیشن نے طے کیا ہےکہ شماریات موسمی تغیرات اینڈ ٹیکنالوجی معمولی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی قبول نہیں کی 

متعلقہ خبریں