10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک آؤٹ ، سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ دستیاب۔


تعلیمی

05/Jul/2021

News Viewed 1392 times

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک آؤٹ ، سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ  دستیاب۔

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں میٹرک امتحانات کا پہلا پرچہ طلبا کے پاس پہنچنے سے قبل سوشل میڈیا پر آگیا ، پرچہ کیسے لیک آؤٹ ہوا ، کھلبلی مچ گئی ۔

خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکول پھر سے آباد

تفصیلات کے مطابق کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا پرچہ فزکس کا تھا ،امتحان کا ٹائم 9 بجے صبح تھا جبکہ 9 بجکر 34 منٹ پر پرچہ سوشل میڈیا پر لیک آؤٹ ہو گیا، حل شدہ پرچے کی قیمت صرف دو سو روپے رکھی گئی ۔

متعلقہ خبریں