14/Nov/2018
News Viewed 2109 times
بالی ووڈ اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی اور ریلیز کے پانچویں روز صرف 5 کروڑ کا بزنس کرسکی ,325 کروڑ کے بڑے بجٹ سے بنائی گئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کا بزنس ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید کم ہوتاجارہا ہے، باکس آف انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق ریلیز کے پہلے روز 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ توڑنے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان ریلیز کے دوسرے روز 28 کروڑ، تیسرے روز 22 کروڑ
آگے بھی پڑھیں:عامر خان کو انوکھا تر ین کر دار دے دیا
شائقین نے بڑی تعداد میں فلم کے ٹکٹس کی ایڈوانس بکنگ کرائی تھی, ٹھگز آف ہندوستان اونچی دکان اورپھیکا پکوان ثابت ہوئی اور شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی۔