10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

چین کا امر یکہ کی جا نب سے خلائی فورس بنا نے کے اعلان پر ردعمل


پاکستان

20/Dec/2018

News Viewed 1815 times

خلا کو میدان جنگ بنانا تباہ کن ہوگا، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چنینگ نے امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خلا کو جنگی سرگرمیوں کا مرکز بنانے سے گریز کرے کیوں کہ خلا کو میدان جنگ بنانا پوری دنیا کیلیے تباہ کن ہوگا

مزید پڑھیں :نیب کاای پی آئی کے اعلیٰ عہدیدار کے گھر چھاپہ


ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چنینگ نے پریس بریفنگ کے دوران امریکا کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خلا کو امن کا مقام رہنے دیا جائے اور اسلحہ کے انبار نہ لگائے جائیں۔

متعلقہ خبریں