10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان کے جڑواں شہروں میں طوفان کی تباہی


پاکستان

26/Apr/2019

News Viewed 1904 times

پاکستان کے جڑواں شہروں میں طوفان کی تباہی

پاکستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور طوفان بھی کافی آرہے ہیں اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفان کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے۔

ذرائع کے مطاق محکمہ موسمیات نے ان حالاتوں کی پیش گوئی پہلے ہی کر دی تھی۔پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کی وجہ سے نقصان ہوا ہے جبکہ لاہور میں بوندا باندی کی وجہ سے موسم بہت خوش گوار ہو چکا ہے۔
مزید جانیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان کے جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے ساتھ طوفان نے بھی اپنا رنگ دکھایا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان 60سے 80کلومیٹر کی رفتار سے چلا ہے اور سڑکوں کی سائیڈ پر لگے درخت اور بورڈز بھی سڑک میں گر گئے ہیں جس کی وجہ سے آمدورفت بند ہو چکی ہے اور کاروبار بھی بند پڑ گئے ہیں۔بڑی تعداد پر بجلی کے فیڈرز بھی ٹرپ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں