10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا


پاکستان

15/Mar/2019

News Viewed 1550 times

اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا

عمران خان نے اپنے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان میں سکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں۔یہاں پر امن پوری طرح بحال ہو چکا ہے اور اب پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اب تک پاکستان کو کافی مشکلوں سے گزرنہ پڑا ہے مگر اب پاکستان پُر امن راستے پر رواں ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے وزیراعظم کی تنخواہ کتنی ہے؟


زرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور جبکہ تیسرا فائنل کراچی میں ہوا تھا اور چوتھے ایڈیشن کے آٹھ میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے مگر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں