28/Nov/2018
News Viewed 2560 times
خو بصورت اور سب سے الگ نظر آنا ہر خاتون کی خواہش ہو تی ہے لیکن اس شو ق کے ہا تھوں ایک خاتون زند گئی کی بازی ہار گئی ،میکسیکو میں سستی کا سمیٹک سر جری کی لالچ نے عورت کی جان کے لی ،لڑکی عمر 35سال تھی میکسکو کے شہر جو ریز میں واقع ایک پلا سٹی کے مر کز سے رابط کیا ،جو امر یکہ کے مقا بلے میں بہت کم پیسوں میں سستی کا سمیٹک سر جری کرتا ہے لا راویلا کو نا ک اور سینے کی کا سمیٹک کی سر جر ی کر وانی تھی راویلا کو نا ک اور سینے کی کا سمیٹک کی سر جر ی کر وانی تھی
یہ سر جر ی خا تون کو بے ہو ش کر کے ہو نی تھی ،بے ہو شی کے عمل میں پتا چلا کہ کو ئی غلطی ہو ئی ہے جس سے اس کے دماغ میں سو جن آگئی ہے اور دماغ کو بہت نقصان پہنچا ہے ،جس کی وجہ خاتون کا انتقال ہو گیا ۔
مز ید پڑھیں :مراکشی خاتون نے بوائے فر ینڈکو قتل کر دیا
خاتون کی بہن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے جو لا را کی ریڑھ کی ہڈی میں جو انجکشن لگا یا جو غلط جگہ پر لگا گیا ،جس سے دماغ متا ثرہ ہو ا ہے اور اس کو دل کا شد ید دورہ پڑا،اور وہ انتقال کر گئی