10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافہ


پاکستان

26/Apr/2019

News Viewed 1877 times

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستا ن میں پیٹرول کی قیمتیں 8سے 9روپے بڑھنے کا امکان ہے۔


ذرائع کے مطابق سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ملک کے حا لات بہت خراب ہو رہے اور ملک کی سیاسی جمعاتیں ایک دوسرے سے صاحب اور صاحبہ کے کھیل پر بحث کر رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا مغربی سرحدوں پر خانہ جنگی دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی ویمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے مگر ہمارے ملکی سیاستدانوں کو کوئی پرواہ ہی نہیں ہے۔
مزید جانیں:موبائل کارڈز پر ٹیکس پھر سے بحال کر دیا گیا
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دس دن کے اندر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اور قیمتیں 8سے 9روپے تک بڑھائی جائیں گی۔اس کے علاوہ پاکستان میں 700ارب سے لے کر 1000ارب تک ٹیکس مزید لاگو کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں