10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

محمد عامر اب پاکستان کی طرف سے کرکٹ نہیں کھیلے گے


اسپورٹس

09/Apr/2019

News Viewed 2552 times

محمد عامر اب پاکستان کی طرف سے کرکٹ نہیں کھیلے گے

پاکستانی کرکٹر محمد عامر اب پاکستان کی طرف سے کرکٹ نہیں کھیلیں گے بلکہ برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ اور کلب کرکٹ کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کارکرد کھلاڑی محمد عامر پہلے بھی برطانیہ رہ چکے ہیں مگر برطانیہ جیل میں جانے کی وجہ سے انہیں دوبارہ وہا ں کا ویزہ نہ مل سکا اور انہوں نے پاکستانی کرکٹ میں ھصہ لے لیا اور کرکٹ کھیلنے لگے گزشتہ دنوں میں پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچی تو محمد عامر نے برطانیہ میں رہنے کا فیصلہ کر لیا اور وہاں شادی کر لی اب محمد عامر نے وہاں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کاغزات جمع کروا دیے ہیں اور صرف برطانوی حکومت کے فیصلے کی دیر ہے۔
مزید جانیں:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو باہر کر دیا
محمد عامر شہریت حاصل کرنے کے بعد وہاں ہی رہائش پزیر ہو جائیں گے اور پاکستان کرکٹ کو الوداء کردیں گے برطانیہ میں رہ کر وہ کاؤنٹی کرکٹ اور کلب کرکٹ کھیلیں گے ۔محمد عامر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اچھے کھلاڑی تھے انہوں نے پی ایس ایل میں بھی اچھی کار کردگی دکھائی اور آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز میں بھی انہوں نے اچھا کھیلاتھا۔مگر اب انہیں پاکستان کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اب وہ صرف برطانیہ میں رہیں گے اور وہیں کھیلیں گے۔

متعلقہ خبریں