10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

علی اعجاز دنیا فَانی سے رخصت ہو گئے


شوبز

18/Dec/2018

News Viewed 2240 times

 

ٹی وی، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار علی اعجاز دنیا فَانی سے رخصت ہو گئے

فلم، ریڈیو اور ٹی وی کے ممتاز اداکار علی اعجاز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔

اب یہ بھی پڑھیں:ہیکر ز نے ملک کے اسلامی بینک سے80 کر وڑ روپے چر الئے


انتقال کے وقت علی اعجاز کی عمر 77 برس تھی، وہ کافی عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا اور ایک مقامی نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے, اداکار علی اعجاز کو 12،13 سال قبل فالج بھی ہوا تھا, علی اعجاز نے 1961ء میں فلم انسانیت سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا تھا, اداکار علی اعجاز مزاحیہ ہیرو کے طور پر بہت مقبول ہوئے, فلموں کے ساتھ ساتھ انہوں نے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بھی شہرت حاصل کی، ان کے مشہور ڈراموں میں خواجہ اینڈ سنز، کھوجی اور شیدا ٹلی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں