23/Jan/2019
News Viewed 2217 times
زرائع کے مطابق روس کے برفانی علاقے سائیبریا کے شہر سرگٹ سے ماسکو جانے والی پرواز ’ائیر فلوٹ ایس یو 1515کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی پردشمنوں کی اس کوشش کو ناکام بنا کر ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا۔
زرائع کے مطابق ایک شخص نے طیارے کے پائلٹ والے حصے میں گھس کر پرواز کو افغانستان لے جانے کا حکم دیا،اُس شخص نے بولا کہ میرے پاس اسلحہ ہے، پائلٹ نے اس نازک صورتحال کو مددنظر رکھتے ہوے پرواز کو سائیبریا میں ہی ایمر جنسی لینڈنگ کرکے اتار دیا۔
مزید بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس دس سال قید اور جرمانہ
پرواز میں موجود کمانڈرز نے اس نازک صورتحال پر قابو پا لیا، زرائع کے مطابق حملہ آور شراب کے نشے میں مبطلہ تھا۔ اس نشے میں ڈوبے انسان کو اپنی اس حرکت کی وجہ سے دس’10‘ سے بارہ’12‘ سال کی سزا ہو سکتی ہے۔