24/Oct/2018
News Viewed 2574 times
سپریم کورٹ نے نواز شریف ،مریم نواز،اور کیپٹن صفدر کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقر ر کر دیں گئی ،نیپ اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سر براہی میں3رکنی بنچ کل کرے گا ،تفصلات کے مطا بق قو می احتساب بیورو نیب نے گزشتہ سا بق وزیراعظم نواز شر یف ،مریم نواز،کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کے خلاف سپر یم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے ۔ہا ئی کورٹ نے مقدمے کے شواہد کا درست جا ئزہ نہیں لیا ،کورٹ نے اپیل کے سا تھ سزا معطلی کی درخواستیں سننے کا حکم دیا تھا ،تا ہم ہا ئیکورٹ نے اپنے ہی حکم نا مہ کے بر خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔
اور بھی پڑھیں: آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات پر نواز شریف نے کچھ نہ کہا
ایون فیلڈریفرنس میں احتساب عدالت نے نو ازشریف کو 10 سال مریم ،نواز<[ کو 7 سال،صفدر کوایک سال کی سزا سنا ئی تھی ،جبکہ حسین اور حسن کواشتہا ری قرار دیا گیا،