12/Dec/2018
News Viewed 1701 times
امپورٹڈ موبائل فونز پر عائد ٹیکسز کی شرح کی تفصیلات جاری کر دی گئیں یک سال میں ایک شہری کو بیرون ممالک سے 5 موبائل فونز منگوانے کی اجازت دے دی گئی ایک مو با ئل و چھوڑ کر باقی 4 موبائل فونز پر 4 ہزار سے لے کر 83 ہزار روپے تک ٹیکسلگا دیا گیا
آگے بھی پڑھیں: پی آئی اے کی تباہی کی وجہ سامنے آگئیں
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ 60 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل فون پر ٹیکس نہیں ہو گا جبکہ مہنگے موبائل فون پر 38 فیصد ٹیکس ہے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے امپورٹڈ موبائل فونز پر عائد کیے گئے ٹیکسز کی شرح کی تفصیلات جاری ہو گئی ہیں