11/Oct/2018
News Viewed 2852 times
پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پایا گیا اب چین پاکستان کو 48تیز جنگی ڈرونزفروخت کرے گا چین اب پاکستان کو جدید ڈرون طیارے دے گا ڈورنز طیارے مشتر کہ طور پر استعمال کیے جائے گے ۔
یہ بھی پڑھیں: پومپیو کا چین دورہ سرد جملوں کا تبادلا
ونگ لونگ ،ٹو مہنگا سٹرائیک اور ملٹی رول پائے دارطیارے جینگدر واٹر کرافٹ کمپنی تیار کرتی ہے رپورٹ کے مطابق ڈورنز طیارے مشتر کہ طور پر استعمال کیے جائے گے چینی ڈرونز کی خریداری کا اعلان ائر فورس کی ایروبیٹک ٹیم اپنے سرکاری فیس بک اکاونٹ پر پہلے کر چکی ہے
ٹیکنالوجی کی خبریں انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
ابھی تک یہ واضع نہیں ہے کے کتنی رقم میں خریدیں جائے گے اور کس تاریخ کو لیے جا ئے گے چین سے ابھی تک یہی معاہدہ طے پایا گیا ہے کہ پاکستان کو 48تیز جنگی ڈرونزفروخت کرے گا انھوں نے یہ بھی کہا کے اس معاہدے میں دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان باہمی اعتمادکا فروغ ملے دیگا۔