10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

چین میں رانی مکھر جی نے عا مر خان کو پیچھے چھوڑ دیا


شوبز

31/Oct/2018

News Viewed 2820 times

چین میں رانی مکھر جی نے عا مر خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ہا لی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھر جی نے ہا لی ووڈ کے مسڑ پر فیکشنٹ عا مر خان کو چا ئنابا کس آفس پر بہتر ین بز نس کر کے پیچھے چھوڑدیا،رانی مکھر جی کی فلم ،ہچکی، نے ہا لی ووڈ میں بہتر ین بز نس کر نے کے بعد چا ئنا با کس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے جب کی فلم ،ہچکی، نے 120 کر وڑ بز نس کر نے والی عا مر خان کی فلم ،پی کے ،کو بھی پیچھے چھو ڑتے ہو ئے 121 کر وڑ کا بز نس کر کے بہتر ین کہا نی کی بدولت چینی شا ئقین کو بھی اپنا گر ویدبنا لیا ہے،رانی مکھر کی فلم ،ہچکی ،بیرون ملک بز نس کے اعتبا ر سے پا نچویں کا میاب تر ین فلم بن گئی ہے جو اب تک مجموعی طور پر 200کر وڑ سے زائد کا بز نس کر چکی ہے ۔

مزید پڑھیں:شرمین عبیدچنائے نے دی ایلیسن اگلوبل لیڈر شپ کا ایوارڈ جیت لیا


رانی مکھر جی نے کہا کہ فلم کی کا میابی کا تعین ہمیشہ لوگوں کی پسند ید گی سے مشر وط ہونا چا ہیے کیوں کہ اچھی فلم خود دسروں کو د یکھنے پر مجبور کر تی ہے ،جب کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ فلم ،ہچکی، کے ذریعے دئیے گئے پیغام نے دنیا بھر میں شا ئقین کے دلوں کو چھو لیا ہے۔

متعلقہ خبریں