10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بیگ پائپ بجانے والا مشہور و معروف فنکار


انٹر نیشنل

05/Apr/2019

News Viewed 2013 times

بیگ پائپ بجانے والا مشہور و معروف فنکار

ذرائع کے مطابق روس جیننگز نامی یہ شخص بیگ پائپ بجا کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے اور اپنا ہنر دکھاتا ہے یہ شکص چاہتا ہے کہ لوگ اسے بیگ پائپر کی حیثیت سے جانیں۔

اس نے حال ہی میں 100ممالک میں اپنا باجا بجا کر گنیز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔انہوں نے اپناسفر جنوری2014 میں شروع کیا اور مختلف ممالک میں انہوں نے اپنا ہنر دکھایا یہ صرف لوگوں کو بیگ پائپ سروں سے متاثر کرنا چاہتا تھا اور اس نے دنیا میں اپنا نام بنا لیا ۔اسے جو بھی جانے گا وہ کسی مسافر کے نام سے نہیں بلکہ ایک ہنر مند شخص اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے والا شخص کے نام سے ہی یاد کرے گا۔
مزید جانیں:’’رانجھا رانجھا کردی‘‘موجودہ دور کامقبول ترین ڈرامہ سیریل
روس جیننگز نے اپنا سب سے پہلا سفر افریقا کی ریاستوں سے شروع کیا اس کے بعد بھارت، ترکی،نمیبیا، گوئٹے مالا،لائبیریا،ملاشیاء اور دیگر مقبول ممالک میں اپنا سفر جاری رکھا اور حال میں انہوں نے نیویورک میں اپنے سفر کا اختتام کیا اور اپنا 100ممالک میں سفر کرنے اور لوگوں کو اپنے بیگ پائپ کے سروں سے متوجہ کرنے کا کام سر انجام دیا۔

متعلقہ خبریں