06/Nov/2018
News Viewed 2037 times
کر اچی میں جنگوں سے متعلق تا ریخی یادگاریں
کر اچی میں پہلی اور دوسری جنگ عیظم کے علاوہ بر ٹش راج کی انیسویں صدی عیسوی سے تعلق رکھنے والی یا دگاریں بھی مو جو دہیں ،جنگیں تو جنگیں ہو تی ہیں ،جو صرف اور صرف تبا ہی لا کر نہ صرف ملکوں ہلکہ قوموں تک کو بر باد کر دیتی ہیں ،جس کے نتیجے میں زند گئی مفلو ج ہو جا تی ہے اور تر قی کی جگہ تباہی لے لیتی ہے جس پر قومیں ایک طویل عرصے تک نوحہ کناں رہتی ہیں ،ویسے تو دنیا کے تمام ممالک کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی طر ح ایسی جنگوں کا شکار ہے ہیں وہ خو د بھی اس کا حصہ بنتے رہے ہیں ایسے میں پا کستانی کس طرح جنگوں سے محفوظ رہ سکتا تھا وہ بھی متعد با ایسی جنگوں کا شکار رہا مگر آج ہمیں صرف 1965یا پھر 1971 کی جنگیں یا د ہیں۔
مزید پڑ ھیں:چین میں ہیروں سے مزین43لا کھ ڈالر مالیت کے جو توں کی نما ئش
مگر اس خطے میں ہو نے والی جنگوں سے ہمیں صرف نقصانات کا سا منا کر نا پڑا سندھ،با لخصو ص کراچی کے اس خطے نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ دونوں دیکھی لیکن کر اچی کا خطہ نہ صرف مخفوظ رہا بلکہ ہع نے والی ان عالمی جنگوں میں شہر نے بے پنا ہ ترقی کی ۔