10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دس سال میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی؛شہباز شریف


سیاسی

16/Mar/2019

News Viewed 2034 times

دس سال میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی؛شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے وزارت اعلیٰ کے دس سالوں میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی بلکہ سارے اخراجات اپنی جیب سے پورے کیے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی پچھلے کئی سالوں سے اوپن ہارٹ سرجری ہو چکی ہے اور حکومت ان کی صحت کے مسئلہ کو سنجیدگی سے نہیں دیکھ رہی بلکہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی زمہ دار صرف حکومت ہوگی۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے وزیراعظم کی تنخواہ کتنی ہے؟


زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب دس سالوں اپنی زاتی گاڑی استعمال کرتے رہے ، بیماری میں کبھی سرکاری پیسے استعمال نہیں کیے بلکہ سب خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے رہے۔

متعلقہ خبریں