10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شاہینوں کا آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ


اسپورٹس

22/Mar/2019

News Viewed 2064 times

شاہینوں کا آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

یو اے ای کے بڑے شہر شارجہ کے کر کٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیم شامل ہے۔پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں میں امام الحق ،محمد عامر ،فہیم اشرف ،عمراکمل،عماد وسیم،یاسر شاہ ،محمد رضوان،حارث سہیل اور کپتان شعیب ملک شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے:آئی سی سی کی طرف سے بڑا اعلان


پاکستانی شاہین محمد عباس اور شان مسعود اس بار ڈیبیو کریں گے۔آسٹریلیا کی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں