10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی


سیاسی

27/Oct/2018

News Viewed 2280 times

کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سخت خلاف ورزی کی تفتیش کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیر پر فوری انکوائری ٹیم بنائی جائے،وزیر اعظم عمران خان نے کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے 71برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن جنوبی ایشیا کی تاریخ کا سب سے افسوس ناک دن ہے،اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے حصول تک اپنی کوشیش جاری رکھے گا۔

مز ید پڑ ھیں :وزیراعظم عمران خا ن کا نام مسلم دنیا کی با اثر تر ین شخصیات کی فہر ست میں شا مل


آج دنیا بھر میں کشمیری جنت نظیروادی پر بھارتی جارحیت اور قبضے کے 71ویں سال پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں