10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی سے آنے والی بس حادثہ کا شکار


پاکستان

22/Jan/2019

News Viewed 2577 times

کراچی سے آنے والی بس حادثہ کا شکار

بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادپ ہوا جس کے نتیجے میں کئی لوگ جاں بحق ہوئے۔ آئل ٹینکر سے ٹکرانے والی بس کوچ کراچی سے پنچگور جا رہی تھی جس کی بیلا کراس کے قریبی مقام پر ایک آئل ٹینکر سے جا ٹکرائی اور اس نتیجے میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس میں 27 افراد جھلس کر جان بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد 16 بتائی جا رہی ہے۔
زرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین، بچے اور ٹرک ڈرائیور شامل ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبعی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید بھی پڑھیں: بھارتی فوج نے مزید 2نو جوانوں کو شہید کر دیا


زرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ایدھی سرد خانے میں منتقل کر دیا ہے ، زرائع کے مطابق مسافر کوچ میں کُل 35 افراد سوار تھے۔کچھ افراد نے وقت پر بس سے بہر چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی جبکہ کچھ ایسا کرنے میں ناکام رہے اور آگ کی جھلس کر رہ گئے۔

متعلقہ خبریں