10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان کو سعودی امدادی پکج موصول


پاکستان

14/Dec/2018

News Viewed 1959 times

پاکستان کو سعودی امدادی پکج موصول

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو سعودی پیکج ر کی رقم موصول ہوگئی ہے، سعودی پیکج کے تحت مزید ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے جس کے بعد ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 24 کروڑ ڈالر ہو گیا 

آگے بھی پڑھیں:واپڈا کا ڈیمز کے لیے 98ارب

3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھنے اور 3 سال تک سالانہ 3 ارب ڈالر کا تیل ادھار پر دینے کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی, جنوری میں ایک ارب ڈالر کی رقم وصول ہو ئی ہے معاشی ماہرین کا کہنا ہے ے کہ سعودی ڈپازٹس سے پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی آگئی ہے 
 

متعلقہ خبریں