10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

امریکی سفیرنکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا


انٹر نیشنل

10/Oct/2018

News Viewed 2196 times

امریکی سفیرنکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا

اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیرنکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا ۔رپورٹس کے مطابق امریکی سفیرنکی ہیلی نے اپنی ذمہ داری سے دست برادری اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ صدر ٹرمپ کودیا جو پہلے انھوں نے ہی منظور کیا تھا۔

 

 

نکی ہیلی نے کوئی بڑا علان نہیں کیا صدر ٹرمپ کاایک ٹویٹ پر کہنا تھا کے وہ ابھی بڑا علان نہیں کر رہی وہ بڑا علان اپنی دوست کے ساتھ اوول ہاوسمیں کرے گئی ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:ترکی کا اب آئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں


نکی ہیلی کو سخت تنقید کا سامنا تھا ،پچھلے دنوں اقوام متحدہ کے اسرائیل سے متعلق اقدامات اور امریکی سفارت خانے کے تل اییب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی وجہ سے نکی ہیلی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیاہے۔

انگریزی میں خبریں پڑھیں کے لیے یہاں کلک کرے

متعلقہ خبریں