10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پی سی بی میں استعفوں کے طوفان


اسپورٹس

11/Apr/2019

News Viewed 2264 times

پی سی بی میں استعفوں کے طوفان

پا کستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا طوفان آگیا پی سی بی میں اب نئی تبدیلیا ں کی جائیں گی پی ایس ایل 5میں اب نئے چہرے نظر آئیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جنرل کامل خان نے پی سی بی الوداع کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ۔پاکستان سپر لیگ 5میں اب نئے چہرے نظر آئیں گے کیونکہ ڈائیرکٹر سکیورٹی اور ویجلنیس کرنل ریٹائرڈاعظم بھی پی سی بی کو خیر باد کہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ پی سی بی سے مزید لوگوں کے استعفیٰ کے خدشات ظاہر ہو رہے ہیں۔
مزیدجانیں:پی سی بی نے وسیم اکرم کا مشورہ ماننے سے انکارکردیا
پی سی بی میں اسی وجہ سے تبدیلیا ں کی جا رہی ہیں اور نئے انتظامیات پر غور کیا جا رہا ہے استعفوں کی شروعات تو پی ایس ایل 4شروع ہونے سے پہلے ہی ہو چکی تھی جب ڈائیرکٹر مارکیٹنگ نائلہ بھٹی نے
پی ایس ایل سے پہلے ہی پی سی بی کو استعفیٰ دے دیا تھا۔

متعلقہ خبریں