17/Dec/2018
News Viewed 2107 times
ڈاکٹر اریبہ کے مطابق ایم ایس بینظیر بھٹو اسپتال کے پی ٹی آئی سے قریبی تعلقات ہیں اور ان سے دشمنی کی وجہ لیگی رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ہونا ہے, فائل فوٹو راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں تعینات مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ نے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) طارق نیازی اور پاکستان تحریک انصاف پر انتقامی کارروائی کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
آگے بھی پڑھیں: جب ضروری ہو گا نیب حمزہ کو گرفتار کر لے گا
ایک طرف تو ایم ایس پر انتقامی کارروائی کاا لزام ہے تو دوسری جانب صوبائی وزیر راجا بشارت کی مبینہ کال میں دھمکیوں کا معاملہ، اب اصل حقائق کیا ہیں، یہ تو تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکے گا۔