04/Jan/2019
News Viewed 2355 times
انسان اس دنیا میں دو بنیا دوں پر زند گی بسر کر رہا ہے ایک وجہ اس کی ذات ہے اور دوسری وجہ اس کا مذہب ہے
وقت خو د کو دہر اتا ہے اس وجہ سے ہر چیز لو ٹ کر ضرور واپس آتی ہے انسا ن سوچتاہے وقت گزر گیا ہے اب وہ واپس نہیں آئے گا ،لیکن انسا ن کو اس با ت کا اندا زا ہی نہیں کے اگر وہ کسی کے سا تھ بٗرا کر رہا ہے تو اس کے ساتھ بھی برا ہو سکتا ہے ،مثلا:اگر صحت چلی جا ئے تو وہ قت کے ساتھ علاج کرانے سے واپس آجا تی ہے دولت چلی جا ئے تو اچھی منصو بہ بندی پھر ہا تھ میں وا پس آجا تی ہے۔
آپ ﷺ نے ارشا د فر مایا
جب آفتاب طلو ع ہو تا ہے تو اس وقت ہر دن یہ اعلان کر تا ہے کہ اگر آج کو ئی بھلائی کر سکتا ہے تو وہ کر لے آج کے بعد میں پھر کبھی واپس نہیں لو ٹوں گا۔
مزید پڑھیں:آج کا دن کیسا گز رے گا