12/Dec/2018
News Viewed 2336 times
نیب نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگ زیب کے خلاف شکایات کی تفصیلات آج جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے, نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مریم اورنگ زیب نے کئی گاڑیاں اور گھر رکھے ہوئے تھے، اُن کے خلاف شکایت کرنے والے کا نام نیب قواعد کے تحت ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
مزید بھی پڑھیں:حکومت جب سے آئی ہے عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہے
زرائع کے مطابق مریم اورنگ زیب کے خلاف انکوائری نہیں، جانچ پڑتال کی جا رہی ہے, واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب کی جانب سے کہا گیا تھا