10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

آئی جی پنجاب کا تبادلا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے کیا گیا ،مریم اورنگزیب


سیاسی

10/Oct/2018

News Viewed 2244 times

آئی جی پنجاب کا تبادلا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے کیا گیا ،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ روز نیا تماشا کر کے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے عوام سے جھوٹ بولے جا رہے ہے عوام کو بے روزگار کیا جا رہا ہے ان کے منہ سے روٹی کھینچی جارہی ہے وزیراعظم کو ملک کا حال دیکھنا چاہیے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہے لوڈ شیڈنگ ہور ہی ہے عوام کو یہ دیکھنا چاہیے عوام کو یہ بھی غورکرنا چاہیے عوام کو دوسرے طرف لگایا جا رہا ہے ۔

اس خبر کو انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں


مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران کا کہنا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تو خودکشی کر لو گا پر کبھی نہیں جاوں گا ہم عمران کو خودکشی کا نہیں بول رہے کیونکہ خودکشی حرام ہے تاہم، حکومت کو اس کی غیر ملکی پالیسیوں کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے پھنسے ہوئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں.۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختون میں بھی درجنوں بے نامی اکاونٹس

آئی جی پنجاب کا تبادلا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے کیا گیا ہے انتخابات سے 10روز پہلے راتوں رات آئی جی پنجاب کا تبادلا کیا گیا تاکہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے کیا گیا۔

متعلقہ خبریں