07/Nov/2018
News Viewed 1888 times
عامر لیاقت حسین کی غیرمشروت معافی اور فرد جرم عائدنہ کرنے کی استدادمسترد،ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رہنماڈاکڑعامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد،2رکنی بینچ نے مشہور ٹی وی اینکر اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کے خلاف توہین عدالت کی سماعت کی،عدالت نے عامر لیاقت حسین کی غیر مشروط معافی اور فردجرم عائد نہ کرنے کی استدعامسترد کرتے ہوئے7اور9مارچ کے پروگرامزمیں عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر جرم عائدکردی۔
مزیدپڑھیں:مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف
ڈاکڑعامر لیاقت حسین نے صحت جرم سے انکار کیا جس پر پراسیکیوٹرسے آئندہ سماعت پر شواہدطلب کر لیے،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس میں کہا ہے کہ غیر مشروط معافی کا جائزہ مناسب وقت آنے پر لیا جائے گا،عدالت نے کیس کی سماعت 29 نومبرتک ملتویک کر دی۔