11/Jan/2019
News Viewed 1845 times
سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لارمی قرار دے دیا، وزارت داخلہ کی طرف سے اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے ۔وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ یس نوٹیفیکشن کو کافی اچھی پزیرائی حاصل ہوئی ہے ،عوام میں اس نوٹیفیکشن کو کافی پزیرائی ملی ہے۔ زرائع کے مطابق اس نو ٹیفیکشن میں وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا ہے،۔ وفاقی حکومت کی ہدایات پر وزارت داخلہ نے تمام سرکاری دفاتر کے سربراہان کو نمازظہر کیلئے آدھا گھنٹہ اور نمازجمہ کیلئے سوادو گھنٹے کی چھٹی دی جاے گی۔
یہ نوٹیفیکشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر وفاقی وزرات داخلہ نے جاری کیا ہے،نماز کا وقفہ سرکاری دفاتر کیلئے لازمی قرار دیا ہے۔