30/Mar/2019
News Viewed 5497 times
انتظار کی گھڑیاں حتم تمام طلباء و طالبات باخبر رہنے کے لئے ہمارے ساتھ بنے رہیں اور ہماری ویب سائٹ پر سرچ کریں۔
پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات کو پی۔ایم ہاؤس دعوت دی جائے گی
حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو طالبات پہلی تین پوزیشنز حاصل کریں گے ان کو پی۔ایم ہاؤس میں بلا کر انعامات دے
کر ان کی حوصلہ افضائی کی جائے گی دئیے جانے والے انعامات میں موٹرسائیکل اور کیش پرائز ز ہوں گے۔
مزید پڑھیں:2019کے پرائمر ی اور مڈل کے پوزیشن ہولڈرز جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
حکومت پاکستان اور پنجاب ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے کیے گئے اس فیصلے سے بہت سے نالائیک طالب علموں میں بھی تعلیم حاصل کرنے کا جنون پیدا ہو گا جس سے ملک ترقی کی جانب قدم بڑھائے گا اوربے روزگاری حتم ہوگی۔
حکومت پاکستان کی طرف سے مفت تعلیمی ادارے بھی بنائے گئے ہیں۔
ملک بھر میں سرکاری سکولوں کا نظام چلایا گیا ہے جنہوں میں مستحق لوگوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے ان کی کتابیں یونیفارم اور دیگر
ضروریات کو پورا کیا جاتا ہے۔
5th اور8thرزلٹ جانیں
طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ رزلٹ جاننے کے لئے اب پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
اپنا رزلٹ آسان طریقے سے سب سے پہلے جاننے کے لئے نیچے لنکس پر کلک کریں ۔
پنجاب کے تمام بورڈز کا 5thکلاس کا رزلٹ جانیے