10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پانی کے تنازع میں ایم پی اے زخمی


پاکستان

25/Jan/2019

News Viewed 1761 times

پانی کے تنازع میں ایم پی اے زخمی

شہرِ قائد کراچی میں پانی کے تنازع پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن رمضان گھانچی زخمی, زرائع کے مطابق پولیس نے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیاجبکہ نیپئر تھانے میں چار ملزمان کے کے نام درج کئے گئے۔ پانی کے تنازع میں ایم پی اے زخمی 
کے نام درج کئے گئے۔ زرائع کے مطابق ملزمان ن فائرنگ کر کے ایم پی اے ’رمضان گھانچی‘ کو زخمی کیا۔ زرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے ملزمان ٹمبر مارکیٹ کا ایک عہدیدار اور اس کا بیٹا شامل ہے۔

مزید بھی پڑھیں: ’OLX‘ سے گاڑی خریدنے والے ہوشیار


واقع کے فوراََ بعد تحریک انصاف کے رکن رمضان گھانچی کے قریبی سول اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔
زرائع کے مطابق رمضان کھانچی 2018کے عام انتخابات میں کراچی کے حلقے پی ایس 109سے سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔

متعلقہ خبریں