10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دنیا پہلی بار انسانی روح کا نظارہ کرے گی


انٹر نیشنل

11/Dec/2018

News Viewed 2633 times

دنیا پہلی بار انسانی روح کا نظارہ کرے گی

دنیا کی پہلی بار انسانی روح کا نظارہ کرے گی،چین میں سب سے زیادہ طاقتور مشین ایم آر آئی مشین تیار کرے گا، جس میں سب سے پہلی بار روح کا وجود سامنے نظر آسکے گا اور انسانی شعور کی ساری کی ساری تصویر دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ پائے گی۔ چین نے دنیا کے سب سے طاقتورترین دماغ کے اسکینر تیار کرنے کے منصوبے شروع کر دیے گئے ہیں۔ یہ اسکینر بہت مضبوط مقناطیسی فیلڈ تیار کرنے کی صلاحیت رکھے گا جس سے پہلی دفعہ زندہ انسانی دماغ کی جانچ پرتال اور اُس سے متعلق سرگرمیوں کے مشاہدہ ہوسکے گا۔ اس منصوبے کا اصلی مقصد دنیا کی طاقتور ایم آر آئی مقنا طیسی گونج imaging Devices تیار کرنی ہے۔ آنے والے دنوں میں اسکینر نہ صرف تصویرفراہم کرے گا بلکہ اعصابی نظام میں اہم پاور فل سگنلز دینے والے سوڈیم، فاسفورس اور پوٹاشیم جیسے مختلف قسم کے کیمیائی ایجنٹس کی بھی معانہ ہو سکے گا۔

اب یہ بھی پڑھیں:مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ



ان چیزوں سے پاکنسنز اور الزائمز جیسی دماغ اور شعور سے ملتی جلتی بیماریوں کا مشادہ کرنے میں ہمیں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں