10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دنیا بھر میں آج کتب کا عالمی دن منایا گیا


انٹر نیشنل

23/Apr/2019

News Viewed 1797 times

دنیا بھر میں آج کتب کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن منایا گیا ہے جس میں مختلف قسم کی تقریبات بھی منعقد 
کی گئی ہیں۔

23اپریل بروز منگل2019کو دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن منایا گیا ہے اور تقریبات ،کانفرنسز اور سیمینار منعقد کیے گئے ہیں ۔ان تقریبات میں مختلف کتابی ماہرین نے خطاب بھی کیے ہیں ۔کتب کا عالمی دن منانا اور اس پر تقریبات قائم کرنا طلبہ کے لیے بہت اہم ہے اس میں طلبہ نئی کتابوں کے بارے میں جانتے ہیں ان کی اہمیت جانتے ہیں اور اپنی ذاتی زندگی میں ان کا کردار سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیں:کراچی میں انٹر میڈیٹ کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا
پاکستان میں آج مختلف لائبریریوں کی اہمیت کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ہے۔طلبہ کے لیے پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے بھی تقریبات منعقد کی گئی جس میں طلبہ کو کتب بینی کے شوق کی جانب متوجہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں