10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بییجنگ یونیورسٹی کی لیبارٹی میں دھماکہ


انٹر نیشنل

27/Dec/2018

News Viewed 1855 times

چین کی ایک یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 طلبا ہلاک ہوگئے۔

اب یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی جا نب سے شام میں اسلحہ ڈپوپر حملہ


چین میں بیجنگ یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں طلبا ایک سائنسی پروجیکٹ میں مصروف تھے کہ زوردار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک ہوگئے, دھماکے کے بعد تجربہ گاہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور یونیورسٹی میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، فائر بریگیڈ کےعملے نے 30 فائر فائٹنگ گاڑیوں کی مدد سے ایک گھنٹے میں آگ پر قابو پایا, ہلاک ہونے والے طلبا کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی, زرائع کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے ماحولیاتی انجینئرنگ لیبارٹری میں طلبا آلودہ پانی اور فضلے کو قابل استعمال بنانے کے لیے سائنسی تحقیق میں مشغول تھے۔

متعلقہ خبریں