10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پومپیوکا چین دورہ ہم منصب سے سرد جملوں کا تبادلا


انٹر نیشنل

10/Oct/2018

News Viewed 2322 times

پومپیوکا چین دورہ ہم منصب سے سرد جملوں کا تبادلا

مائیک پومپیوکا کوریا کے دورے کے بعدچین کے شہر پجنگ پہنچ گئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کے بعد دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلا کیا گیا چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کے چین مسلسل تجارتی تناؤ میں ا ضافہ کر رہا ہے اور امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے جو کچھ بیان کیا ہے اس پر چینی اقدامات کے حوالے سے امریکہ کو شدید تحفظات ہیں ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:ترکی کا اب آئی ایم ایف سے کوئی واسطہ نہیں


ملاقات کے درمیان مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ حالیہ کچھ عرصے میں چین کے ساتھ تجارتی تناو میں مسلسل مشکلات پیدا کررہا ہے جس سے چین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے مطابق کے معاملے پر امریکہ کی طرف سے اسے اقدامات کئے گئے ہیں جو چینی حقوق کو متاسر کرتے ہیں دوسری جانب پومپیوکا کہنا تھا کہ جن معملات کا زکر کیا گیا ہے ان پر چینی معملات کے حوالے سے امریکہ کو شدید تحفظات ہیں۔

۔انگریزی میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کرے

متعلقہ خبریں