03/Apr/2019
News Viewed 1951 times
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق مارچ2019 میں مہنگائی میں جو اضافہ دیکھا گیا اس سے پچھلے5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
دیکھنے میں آیا کہ اس سے پہلے مہنگائی کی شرح 6-79جبکہ مارچ میں 9-41فیصد تک بڑھ گئی وفاقی اداروں کی جانب سے کہنا ہے کہ مارچ میں سبزیوں کی قیمت میں 9.41فیصد اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔
مزید پڑھیں:عمران خان کا رمضان میں سستی اور معیاری چیزوں کی فراہمی کا اعلان
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے کہنا ہے کہ سال 2018کی نصبت2019میں ٹماٹر کی قیمت میں 3.15فیصد ،سبز مرچ 1.51مٹر5.4اور کھیرے 4.0شہروں میں گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے پیٹرول، سی این جی ،ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں خیرت انگیز اضافے دیکھے گئے ہیں