10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دینی مدارس کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری:وزیراعظم عمران خان


پاکستان

03/Apr/2019

News Viewed 2162 times

دینی مدارس کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری:وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی علماء سے ملاقات کے دوراں انہوں نے کہا کہ دینی مدرسوں میں پڑھے طالب علم بھی جج،سائنسدان،ڈاکٹر اورانجینئیر بن سکتے ہیں۔

وزیر اعظم کی علماء سے ملاقات پر دہشتگردی انتہا پسندی اور فرقا واریت ختم کرنے پر بات کی گئی جس پر علماء کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا جس پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشتگردی کو مل کر ختم کرنے کے لیے پلاننگ کرنی چاہئیے۔
مزید پڑھیں:مہنگائی آسمان کو چھونے لگی گزشتہ پانچ سالہ ریکارڈٹوٹ گئے
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں مختلف دینی تعلیمی ادارے ہیں جن میں ہر ایک کا نصاب دوسرے سے الگ ہے جس سے فرقا واریت پیدا ہوتی ہے۔انہوں کا کہنا تھا کہ ہمیں ان سب کو ملا کر مدارس میں پڑھنے والے طلباء کہ لیے یکساں تعلیمی نظام بنانا پڑے گا جس میں آگے چل کر وہ ڈاکٹر ،سائنسدا،جج ،انجینئیر بھی بن سکیں۔

متعلقہ خبریں