10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

2ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط


پاکستان

11/Mar/2019

News Viewed 1552 times

 2ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط

21دسمبر کوابو ظہبی ڈیولپمنٹ فنڈ نے پاکستان کے اسٹیٹ بنک اکاؤنٹ میں تین ارب ڈالر جمع کروانے کا اعلان کیا تھا جس میں سے ایک ارب پہلی قسط کے طور پر 24جنوری کو موصول ہوے۔اب ابو ظہبی فنڈ فارڈیولپمنٹ کی اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے لئے مالی معاونت کی دوسری قسط ہے۔زرائع کے مطابق پاکستان ابو ظہبی کے درمیان اس معاہدے کے تحت پاکستان ایک ارب ڈالر حاصل کر چکا ہے۔

مزید بھی پڑھیں: عمران خان نے ایف بی آر کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا


زرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کو 2ارب ڈالر کا فنڈ جلد ہی ملنے کی اُمید ہے۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس متحدہ عرب عمارات کا دورہ کیا جہاں عمران خان نے یو اے ای سے مالی معاونت کرنے کی گزارش کی تھی۔

متعلقہ خبریں