15/Nov/2018
News Viewed 2577 times
سا بق شا ہد آفر یدی کا کہنا ہے کہ پا کستان کو کشمیر نہیں چا ہیے ہم سے اپنے صوبے نہیں سنبھا لے جا رہے ،شا ہد آفر ید ی کی لند ن میں دئیے گئے انڑویو کی سو شل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہو گئی جس میں وہ کشمیر کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ دنیا نے اس ایک بہت بڑا مسئلہ بنا لیا ہے حالانکہ یہ کو ئی مسئلہ نہیں ہے شا ہد آفر ید ہ کا کہناتھا کشمیر نہ پا کستان کو چا ہیے نہ بھا رت کو ،یہ ایک ملک بنے جہاں انسانیت تو قائم ہو
آگے بھی پڑھیں:45سوالات کے جواب ریکارڈ؛العزیزیہ ریفرنس
انسا نیت سے بڑی کو ئی چیز نہیں ہو تی کہیں پر بھی جب کو ئی انسان مر تا ہے تو ہر ایک انسان کو تکلیف ہوتی ہے پا کستان سے تو اپنے چار صوبے اچھے طر یقہ سے نہیں سنبھالے جا رہے