14/Dec/2018
News Viewed 2069 times
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کچھ با توں کو لے کر مشاورت ہو ئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اس بات پر اتفاق کرلیا گیا کہ قومی اسمبلی میں شہباز شریف ہی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔
آگے بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان یہ فیصلہ بھی ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی کمیٹی بنائی جائےشہباز شریف پر نیب کیسز ہونے کی وجہ سے حکومت انہیں چیئرمین پی اے سی بنانے کے لیے با لکل بھی تیا ر نہیں ہے