13/Apr/2019
News Viewed 1940 times
پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات اور بھی مظبوط ہو رہے ہیں اب ترکی اور پاکستان کے درمیان جنگی ہتھیاروں کا تبادلہ بھی ہوگا۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان مثبت تعلقات بہت دیر سے ہیں اور ان تعلقات کی وجہ سے دونوں
ممالک کے درمیان کافی مزاکرات ہوئے اور اب پاکستان اور ترکی کے درمیان جنگی ہتھیاروں کا بھی
تبادلہ ہوتا رہے گا پاکستان کی طرف سے ترکی کو اسلحہ فراہم کیا جائے گا اور بدلے میں بھی ہتھیار
ہی لیے جائیں گے۔
مزید جانیں:بھارتی فوج کا کشمیر پر ایک اور حملہ :کشمیری بچہ شہید
پاکستان نے اپنے جنگی طیارے مشتاق کچھ ایسی ترکیب سے بنایا ہے کہ اس کی قیمت بھی کم ہے اور اس کو جنگ میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے پاکستان نے 50مشتاق جنگی طیارے ترکی کو فراہم کیے ہیں جس کے بدلے میں ترکے نے 30جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کیے ہیں۔